حکمة العرب 20

المتألم لا يحتاج إلى كلمات فقط هو يحتاج إلى قلب يشعر و يد تساعد و عين ترى مالا يقال
رنجیدہ آدمی صرف کلمات کا محتاج نہیں ہوتا بلکہ وہ محسوس کرنے والے دل، مدد کرنے والے ہاتھ، اور ایسی آنکھ کا محتاج ہوتا ہے جو بن کہی بات سمجھے
اگر کسی کے غم میں آگے بڑھیں تو اسے صرف کلمات نہیں سر رکھنے کو کندھا بھی دیں
سید مہتاب عالم
