حکمةُ_العرب 2
لن يلفِتَ الأنظارُ حُسْن الجواد إن لمْ يَكُن فَوقَ الأصِيلُ أصيلٌ
گھوڑی کے حسن کی طرف نظریں بالکل نہیں اٹھتیں جب اصیل پر اصیل نہ ہو
یعنی گھوڑا حسن و جمال میں جیسا بھی ہو اگر اس پر بیٹھنے والا کمین ہے تو اس کی طرف کوئی بھی نگاہ اٹھا کر نہیں دیکھتا
اصیل گھوڑے پر خاندانی شخص ہو تو منظر دید کے قابل ہوتا ہے
ایسے ہی منصب بھی خاندانی شخص علم والا خاندانی ہو تو اسکی بات توجہ سے سنی جاتی ہے ورنہ رد کر دیا جاتا ہے
کمی کمین بندہ اعلی منصب پر فائز ہو بھی جائے تو بدلے اتارتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
