ناجائز تعلق کی نشانی

کامیاب_خواتین 45

سیدھی سی صاف بات ہے کسی عورت کو مرد کا نمبر سیو نہیں رکھنا چاہئے
عجیب معاشرہ ہے
لبرل سوچ کہ عورت نے نمبر سیو کیا تو بھی مرد ہی ذہن صاف رکھے
عورت نے ہاتھ تھام لیا بطور دوست مرد ہی تب بھی ذہن صاف رکھے
عورت نے بطور دوست گلے لگا لیا مرد ہی سوچ صاف رکھے

عورت ننگی ہوگئی مرد ہی ذہن صاف رکھے ؟

عجب ہے بھئی
عورت نے تعلقات بڑھائے ہی کیوں؟

جو عورت کسی غیر مرد سے تعلق اپنے بھائی اور باپ اور شوہر سے چھپا کر رکھتی ہے وہ پروفشنل نہیں ہوس کی ماری ہوئی ہے
مرد سے زیادہ ہوس آج کی عورتوں میں ہے جو فیشن کے نام پر تن بدن دکھاتی ہیں
تعلیم و تعلم کے نام پر تعلق مردوں سے رکھتی ہیں
ہر وہ تعلق جو آپ بھائی باپ اور شوہر سے چھپا رہی ہیں ہوس زدہ ہے
کاروباری تعلق ہے تو باپ بھائی سے چھپانے کی حاجت نہیں
چھپے تعلقات خواہ دینی پردے میں ہوں یا علوم سیکھنے کے پردے میں ہوں جائز نہیں ایسے تعلقات زہرِ ہلاہل ہیں`
اگر آپ دین و علوم بھی چھپ کر حاصل کرنا چاہ رہی ہیں تو شیطانی رستے پر ہیں

✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top