کامیاب_خواتین 17
••• بیٹیاں یا بیٹے •••
ایک اعرابی کے یکے بعد دیگرے نو بیٹے پیدا ہوئے
دسویں بار رات کے وقت بیٹی پیدا ہوئی
جب اس کو خبر دی گئی تو وہ چیخ کر کہنے لگا ہائے آج کی رات کتنی سیاہ ہے کیونکہ وہ لوگ بیٹی کو عار سمجھتے تھے
زمانہ گزر گیا بیٹوں کی شادیاں کر دیں بیٹی بھی اپنے گھر کی ہوگئی
بیٹوں نے باپ سے آہستہ آہستہ توجہ کم کرنا شروع کر دی پھر ایک وقت آیا کہ باپ اکیلا رہ گیا اور بیٹے اپنی بیویوں کے ساتھ راحت و سکون سے زندگی گزارنے لگے
مگر باپ کے کھانے پینے سونے جاگنے کا کچھ انتظام نہ تھا روزبروز بیمار پڑتا گیا حتی کہ چلنے پھرنے سے قاصر ہوگیا اور پھر رو رو کر اندھا ہوگیا اب مزید مشکلات کا سامنا ہونے لگا
اس کی بیٹی کو معلوم ہوا تو وہ دوڑی چلی آئی اور آتے ہیں باپ کا منہ صاف کیا کپڑے بدلے کھانا کھلایا اور دوائی دی پھر سر دبانے بیٹھ گئی
وہ آدمی کہنے لگا
اے عزت داروں کی بیٹی تو کون ہے
اس لڑکی نے دکھ بھرے لہجے میں کہا میں آپ کی سیاہ رات ہوں
تب باپ کو معلوم ہوا یہ تو اس کی اپنی بیٹی ہے تو شرمندہ ہوا اور کہنے لگا بیٹی وہی رات تو میری روشن تھی باقی نو راتیں سیاہ تھیں
حدیث پاک میں ہے
لا تکرھوا البنات فانھن المونسات الغالیات
بیٹیوں کو ناپسند نہ کرو کیونکہ بیٹیاں تو بڑی پیاری اور قیمتی ہوتی ہیں
{مسند احمد بن حنبل}
ایک روایت میں ہے
من برکۃ المرۃ ابتکارہا الانثی
عورت کی برکت یہ ہے کہ پہلی بار بیٹی پیدا کرے
یقین کیجئے کہ انسان اول اول بیٹا چاہتا ہے مگر جب بیٹی پیدا ہوتی ہے تو ساری محبتیں ساری شفقتیں بیٹی سمیٹ لیتی ہے
بیٹی بیٹے سے زیادہ پیاری ہوتی ہے
بیٹی بیٹے سے زیادہ باپ سے پیار کرتی ہے
بیٹی بیٹے سے زیادہ باپ کی لاج رکھتی ہے
بیٹی بیٹے سے زیادہ باپ کے دل کی ٹھنڈک بنتی ہے
بیٹی بیٹے سے زیادہ باپ کے دل میں قرار بھرتی ہے
بیٹی بیٹے سے زیادہ باپ کا خیال رکھتی ہے
بیٹی بیٹے سے زیادہ نازک دل ہوتی ہے
بیٹیوں سے پیار کرنا ایمان والوں کی نشانی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم »

✍️ #سیدمہتاب_عالم