کامیاب_خواتین 12
وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ درُوں
یہ حقیقت ھے عورت اگر دنیا میں اپنا رنگ اپنے طریقے سے نہ بھرے تو دنیا بے رنگی ہوجاتی ھے
ہماری زندگی میں عورت کبھی ماں کا حسین ترین رنگ بھرتی ہے
کبھی بہن کا معزز ترین رنگ بھرتی ہے
کبھی بیٹی کا میٹھا ترین رنگ بھرتی ہے
کبھی بیوی کا بہترین رنگ بھرتی ہے
ان چار رنگوں (ماں’بہن’بیٹی’بیوی) کے سوا عورت کا کوئی رنگ نہیں
جو ان چار سے نکلنا چاہے گی وہ سیاہ ہوتی جائے گی
جو عورت ان رنگوں سے باغی ہونا چاہے تو اسکی اپنی زندگی بھی سیاہ اور اسکے ارد گرد والوں کی زندگی تباہ ہوجاتی ہے
عورت چار رشتوں سے کبھی باہر نہ نکلے ورنہ برباد ہو جائے گی وہ باپ , بھائی , شوہر اور بیٹا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
