کیا آپ تیار ہیں ؟

حوادثِ_آخری_زماں 9

یہ ویڈیو آپ کو حیران کر دے گی
پہلی نظر میں آپ کو یہ فیک لگے گا مگر حقیقی منظر ہے جب آسمان اچانک رنگ بدل لیتا ہے
سائنسی لحاظ سے بھی یہ ممکن ہے
اور کہا جاتا ہے اگر آسمان اپنا رنگ صبح کے وقت بدلے تو تباہی کی نشانی ہے شام میں بدلے تو کوئی بات نہیں ہے

یہ منظر جاپان سے بتاریخ 28/9/23 کا ہے
یہ بات ذہن نشین کر لیں جدید دنیا کی ترقی میں دجالیت و جادو کا بڑا عمل دخل ہے
جاپان دنیا کا دوسرا ملک ہے جہاں سونامی زیادہ آتے ہیں
کہا جاتا ہے جاپان میں جادو عروج پر ہے اور اس کے سمندروں میں ایک جگہ بلکل برمودہ ٹرائینگل جیسی ہے جہاں عام و خاص کا داخلہ منع ہے
چڑھتے سورج کی زمین دنیا میں یونہی ترقی یافتہ نہیں ہے
وہاں کا جادو بہت سخت اور مہلک ہوتا ہے
شاید سونامی کی کثرت اور زلزلوں کی بھرمار اور پھر آسمان کا رنگ بدلنا اسی وجہ سے ہو
عین ممکن ہے یو ایف او {اڑن طشتری}کی خفیہ پرواز مخصوص علاقے کے بادلوں میں مقناطیسی قوت پیدا کرتی ہو جس کی وجہ سے آسمان پر بادلوں کا رنگ بدل جاتا ہو
آسمان کے رنگ بدلنے کا نظارہ بے شمار بار دوسرے ملکوں میں ہوتا ہے
کبھی اسلامی ملک میں آپ کو نظر نہیں آئے گا اگر ہوا تو بہت کم ہوتا ہوگا
اس کی وجہ یہی ہے کہ وہاں کی خفیہ طاقتیں خفیہ پروازوں کے ذریعے سے کچھ نہ کچھ فضاء میں بدلاؤ لاتی ہیں

°°° زمانہ اپنے آخری مراحل میں ہے , میدان سج چکا ہے ,افواج تیار ہیں , ہتھیار ہاتھوں میں ہیں , طبلِ جنگ بجنے کی دیر ہے بس پھر آخری فیصلہ کن جنگ اک آغاز ہوگا °°°

جبکہ ہم نادان غفلتوں میں پڑے ہیں
باہم لڑ رہے ہیں
دنیاوی لوگ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں
دینی لوگ ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھال رہے ہیں
اور دشمن دروازے پر بیٹھا ہے
آخر کب ہم بیدار ہوں گے ؟
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top