حوادثِ_آخری_الزماں 8
حدیث پاک میں ہے
لا يذهب الليل والنهار حتى تعبد اللات والعزى
رات دن اس وقت ختم نہیں ہوں گے جب تک لات و عزی کی پوجا نہ کی جائے
(مستدرک حاکم)
یعنی قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک عرب کے پرانے بت لات و عزیٰ کی دوبارہ پوجا نہ شروع ہو
اور یہ ظاہر ہے عرب میں غرب میں ہی ہوگا
حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی صداقت تو حق حق حق ہے اس کے اثرات اس ویڈیو میں دیکھ لیں کہ کیسے سعودی شخص عرب میں بتوں کو بیچ رہا ہے
آنے والے وقتوں میں حدیث پاک کے مطابق پوجا بھی شروع کر دیں گے
یہ فی الحال توحید کے بڑے ٹھیکدار ہیں اور یہی شرک کی بنیاد بن رہے ہیں
کیونکہ کسی بھی شے کی شدت جب حد سے بڑھتی ہے تو ہر شے الٹ ہو جاتی ہے
دوسری تصویر دیکھیں
جس میں ایک منحوسہ اپنے بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر زمانہ جاہلیت کے مشہور بت لات کو سجا کر خوشی کا اظہار کر رہی ہے
جو ہمارے سرکار نے فرمایا وہ ضرور پورا ہوگا بس اپنے بچوں کے عقائد مضبوط رکھیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
