درود شریف کی کثرت کے دن

یادِ_حضور 19

برستا نہیں دیکھ کر
اَبرِ رَحمت
بدوں پر بھی برسا دے برسانے والے
جمعرات و جمعہ کے دن مقابلہ کرنے کے دن ہیں

اس دن صالحین درود شریف کی کثرت کرتے ہیں اور اپنا نام حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں زیادہ سے زیادہ پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں
اللھم صل و سلم و بارک علیٰ سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top