یادِ_حضور 17
نہ دلِ بشر ہی فِگار ہے کہ مَلک بھی اس کا شکار ہے
یہ جہاں کہ ہَژدَہ ہزار ہے جسے دیکھو اس کا ہزار ہے
اس محبوب کے عاشق صرف انسان نہیں فرشتے بھی اس کی محبت میں گرفتار ہیں بلکہ کہ اٹھارہ ہزار جہان اس پیارے کے عاشق ہیں
جن و بشر” برگ و ثمر” خشک و تر ” بحر و بر اس کے عاشق ہیں
✍️ سید مہتاب
