مہرِ نبوت کا نقش

یادِ_حضور 16

یہ مہرِ نبوت کا نقش ہے جو رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں کندھوں کے درمیان بالوں سے بنی تھی اور قدرتی قلم سے اس پر یہ لکھائی تھی

امام حکم ترمذی نے فرمایا
جو وضوء کرے اور وقتِ صبح اس پر نظر ڈالے وہ شام تک اور مغرب کے وقت وضوء کر کے اس پہ نظر ڈالے وہ صبح تک آفات سے محفوظ رہے گا
جو مہینے کے شروع میں نظر ڈالے وہ پورا ماہ اور جو سال کے شروع میں نظر ڈالے وہ سال بھر آفات سے محفوظ رہے گا
جو سفر کے شروع میں نہر ڈالے اس کا سفر مبارک ہوگا
✍️ سید مہتاب

Scroll to Top