یہاں کے اندھیرے میں بھی جمال ہےBy alam / April 1, 2026 یادِ_حضور 6 یہاں کی سیاہی میں بھی حسن ہے یہاں کے اندھیرے میں بھی جمال ہے یہاں زوال نہیں کمال ہی کمال ہے ✍️ سید مہتاب عالم