میرے لیئے چھوڑتے ؟

المزاح_و_الظرافت 64

ایک نابینا شخص کی شادی ہوئی تو اس کی بیوی کہنے لگی
کاش آپ میرا حسن اور سفید رنگت دیکھتے
نابینا کہنے لگا

لو كنتِ كما تقولين لما تركك المُبصرون لي
جیسی صفتیں اپنی بیان کر رہی ہو اگر تم ویسی ہی ہوتی تو آنکھوں والے تمہی میرے لیئے چھوڑتے ؟
پردے کے پیچھے اپنی شانیں سوچ سمجھ کر بیان کریں ورنہ ایسا جواب مل سکتا ہے
آنکھوں کا اندھا ہونا عیب نہیں عقل کا اندھا ہونا عیب ہے
عقل کے اندھے کو عقلی جواب لا جواب کر دیتا ہے
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top