المزاح_و_الظرافت 58
مجنوں سے پوچھا گیا کہ خلافت کے اھل کون ہیں بنو ہاشم یا بنو امیہ؟
مجنوں کہنے لگا
لیلی خلافت کی اھل ہے
ویسے سچی محبت یہی ہے کہ ہر کام میں محبوب مقدم ہو
ایک بھوکے سے پوچھا گیا دو اور دو کتنے ہوتے ہیں
کہنے لگا چار روٹیاں
جب کسی کی محبت سر چڑھ جائے یا حاجتِ شدیدہ پیش آ جائے تو بندے کو مطلوب و مقصود کے سوا کچھ نظر نہیں آتا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
