المزاح_و_الظرافت 50
ایک شخص نے بغداد کے حاکم سے اپنے پڑوسی کے بارے شکایت کی کہ وہ زندیق (ملحد) ہوگیا ہے
حاکم نے سوال کیا
کس بنیاد پر تم اسے زندیق قرار دے رہے ہو
کہنے لگا
میرا پڑوسی مرجی قدری ناصبی رافضی خارجی ہے
وہ معاویہ بن خطاب سے بغض رکھتا ہے وہ معاویہ بن خطاب جس نے علی بن العاص کو قتل کیا تھا
حاکم کہنے لگا
مجھے سمجھ نہیں آرہی میں تم سے حسد کس بات پر کروں ؟ تمہارے علم الاختلاف پر حسد کروں یا علم الانساب کی مہارت پر حسد کروں؟
❗بھجة المجالس لابن عبد البر ❗
ایسے ہی احمق و بد عقل وھابی ہوتے ہیں
زیر نظر کتاب کی تصویر ملاحظہ کریں ایک وھابی نے اشاعرہ جو کہ اصلی سَچے سُچے سنی ہیں ان کو رافضی فرقہ شمار کر دیا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

