آپ تاریخ بتائیں آپ کے بچے تاریخ بنائیں گے

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 68

تاریخِ اسلام ہمارا فخر ہے
سقوطِ بغداد عالمِ اسلام پر چھائی عارضی شام تھی تو فتح بورصہ نویدِ صبح تھی
سقوطِ اندلس قلبِ اسلام پر زخم تھا تو فتحِ ہند اس زخم پر مرہم تھا

اگر آپ سچے مسلمان ہیں تو آپ کو اسلامی قائدین کے نام اور مفتوحہ شہریوں کے نام سیاست دانوں ،اداکاروں ،کھلاڑیوں سے زیادہ معلوم ہونے چاہیئے
اگر آپ اپنے بچوں کو سَچا سُچا مسلمان پکا ٹھکا مومن بنانا چاہتے ہیں تو فاتحین کے نام یاد کروائیں
فتحِ ثمرقند و بخارا بتائیں
قرطبہ میں فاتحانہ داخلہ دکھائیں
سندھ و ہند اور ترکمانستان کی فتح یابی اور جوق درجوق ان قوموں کا اسلام میں داخل ہونا بتائیں
آپ تاریخ بتائیں آپ کے بچے تاریخ بنائیں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top