عشاقِ_تاریخِ_اسلام 61
مسجد نور
کازخستان کے دار الحکومت آستانا میں ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد ہے
اس مسجد کا گنبد چالیس میٹر بلند ہے یہ اشارہ ہے بعثت کے سال کی طرف کہ چالیس سال کی عمر مبارک میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی نازل ہوئی تھی
اور اس کے چار میناروں کی بلندی 63 میٹر ہے یہ اشارہ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال 63 سال کی عمر میں ہوا تھا
مسلمان کہیں بھی کبھی بھی اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار کرنا نہیں بھولتے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
