عشاقِ_تاریخِ_اسلام 60
افغانستان کا شہر مزار شریف جامع الازرق نیلی مسجد
ایک قول کے مطابق
یہاں مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا مزار مبارک ہے
اسی لیے اسے مزار شریف کہا جاتا ہے
اور اسی شہر میں مولانا روم کی پیدائش ہوئی ہے
اس شہر کو دیکھنے کی میری بڑی تمنا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

