الف لیلیٰ کا جزء

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 55

قاہرہ
تاریخِ اسلامی کا اہم ترین شہر ہے
گویا الف لیلیٰ کا ایک جزء ہو
صدیوں سے موجود مزارات کی کثرت مسلمانوں کے عقائد کا ثبوت ہیں
بچوں کی ذہن سازی کے لیئے کہانیاں اور کارٹون بہت موثر ہیں
اسلامی طرز کی کہانیاں اور اسلامی تاریخ پر مشتمل عجائبات و اخلاقیات پر مشتمل کارٹون بنائے جائیں جن میں اسلامی قدیم شہروں کی تاریخ و اہمیت بتائی جائے اور بچوں کے ذہن میں بٹھائی جائے
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top