عشاقِ_تاریخِ_اسلام 51
یہ وہ جگہ ہے جہاں یمن کے بادشاہ نے اپنا کعبہ بنایا تھا تاکہ لوگ بیت الله کا حج ترک کر کے ادھر آئیں
مگر لوگ نہیں آئے تو اس نے ہاتھیوں کا لشکر لیکر مکہ مکرمہ پر چڑھائی کر دی
تو الله رب العزت نے ابابیلوں کا لشکر بھیجا جس نے ہاتھیوں کو تباہ و برباد کر دیا
ابرھہ کے اس کعبہ کا نام غرفۃ القلیس تھا
اب یہ کوڑا کرکٹ کا ڈھیر بن کے رہ گیا ہے
کسی کے پاس ہاتھیوں کا لشکر ہو تو اترائے نہیں کیونکہ اللہ قادر مطلق ہے وہ ننھے دل پرندوں سے ہاتھیوں کو بھی تباہ کر دیتا ہے
سیدمہتاب_عالم

