باحیاء خواتین کی سیر و تفریح

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 49

عربی ملک المغرب کے لوگوں نے سمندر پر اپنی خواتین کے انجوائے کے لیئے ایسے خانے بنا رکھے تھے
پردہ و حیاء سیر و تفریح سے مانع نہیں ہے
ہاں بے حیائی و بے پردگی سے سیر و تفریح جائز نہیں ہے
اجداد کی تاریخ پڑھیں اسلاف کی حیاء سمجھیں اور شہداء کی شہادت کا مقصد جانیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top