عشاقِ_تاریخِ_اسلام 42
حریمِ خلافت میں اونٹوں پہ لد کر
چلے آتے تھے مصر و یوناں کے دفتر
پڑا غلعلہ جن کا تھا کشوروں میں
وہ سوتے ہیں بغداد کے مقبروں میں
مصر سے ہمارے روشن ماضی کی جھلک
اب تاریخ کے چاہنے والے امت کو جگانے والے پچھلوں کو اگلوں سے ملانے والے ہیں
وہ کیسا وقت ہوگا جب تاریخ کا ذرہ بھی نسلوں کو یاد نہیں ہوگا
اس سے پہلے تیاری کر لیں
نسلوں میں تاریخِ اسلام کا عظیم دور پھیلا دیں
سیدمہتاب_عالم

