عشاقِ_تاریخِ_اسلام 30
الله الله
کیسا رعب کیسا دبدبہ اور کیسی جلالت بھرے الفاظ تھے
پڑھیں اور اپنے تابناک ماضی کے تصور میں غوطہ زن ہو آئیں
دعاء کریں الله ہم سے راضی ہو جائے اور پھر سے وہی شان و شوکت لوٹا دے
بے شک یہ سلیمان کی جانب سے ہے اور یہ الله کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان رحم والا ہے
میں سفید سمندر سیاہ سمندر سرخ سمندر اناطولیہ روم قُرمان رومانیہ دیار بکر کردستان آذربائیجان شام مصر مکہ مدینہ بیت المقدس دیارِ عرب و عجم اور بحر و بر کے تمام علاقوں اور بہت سی دیگر سلطنتوں کا بادشاہ ہوں جنہیں میں نے اللہ کے فضل سے میری تلوار سے فتح کیا ہے`
میں سلطان سلیمان بن سلطان سلیم بن سلطان یایذید ہوں
فرانس کے بادشاہ فرنس کی طرف میرا یہ خط ہے
بہادروں کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے جبکہ بذدل کی طرف اس کی سگی اولاد نسبت قائم کرتے ہوئے شرماتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

