عشاقِ_تاریخِ_اسلام 26
یہ 1917 کی تصویر ہے
جس میں برطانیہ فاتحانہ بغداد شہر میں داخل ہو رہا ہے
محقق مؤرخ کہتے ہیں
حقیقت تو یہ ہے کہ اس فوج کے افسران برٹش تھے سپاہی ہند و سندھ اور دیگر ممالک کے لوگ تھے
جہاں جہاں برطانیہ کا قبضہ تھا وہاں کے سپاہی فوج میں شامل تھے
ہند و سندھ کے مسلمان بھی تھے بعد میں ان کو جاگیریں دی گئیں مجاہد قرار دیا گیا
عجب ہے نا
کچھ ہندی و سندھی خلافتِ عثمانیہ بچانے خفیہ گئے
کچھ خلافتِ عثمانیہ ڈھانے برٹش گورنمنٹ کے تحت علانیہ گئے
سب گزر گئے
کچھ عذب میں ہیں
کچھ راحت میں ہیں
تاریخ سے سیکھیں ° سمجھیں ° پڑھیں ° پڑھائیں ° نسلوں کو بتلائیں کہ چار دن کی زندگی چار پیسوں کے لیئے ایسے نہ گزارنا کہ آنے والی نسلیں لعنتیں کرے
تاریخ پڑھیں ایسی تاریخ جو آپ اور آپ کی نسلوں کو محبِ اسلام بنائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

