عشاقِ_تاریخِ_اسلام 2
قدیم اندلس یعنی جدید اسپین میں ایک شہر ہے جس کا موجودہ نام Elche اور پرانا نام الش ہے
ابن سعید کہتے ہیں الش شہر کی زمین نمکین ہے اور اس کے بارے لوگ کہتے ہیں
إِنَّهَا تشبه مَدِينَة النَّبِي
یہ شہر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر سے مشابہت رکھتا ہے
❗المغرب في حلى المغرب لابن سعید المغربی ❗
عاشق ہر جگہ محبوب کے جلوے ڈھونڈتا ہے
زیر نظر تصویر الش شہر کی ہے کھجوروں کی بہتات مدینہ منورہ کی یاد دلاتی ہے
اسی طرح جب پنجاب سے کراچی جاتے ہیں تو سکھر سے کھجوروں کے باغات نخلستانِ عرب کی یاد دلا دیتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

