تعظیم_و_تکریمِ_صحابہ_فرض_ھے 5
ابوبکر اُن کا نام نہیں لقب ھے
جس کا معنی پہل کرنے والا ھے
کیونکہ آپ ہر کام میں پہل کرنے والے تھے اسلام لانے” ہجرت کرنے” مال صدقہ کرنے” خلیفہ بننے میں پہل کرنے والے ہیں
اللہ کی شان رافضیوں شیعوں کو اُن کا نام ہی بھلا کر ہزار ہا شانوں کرامتوں والا لقب یاد کروا دیا
وہ بھی کہتے پھرتے ہیں ابو بکر نے کہا یعنی جو ہر لحاظ سے اول و مقدم ہے اُس صدیق نے فرمایا
یہ اللہ کی شان ھے
اُن کا نام ہی عمر ھے جو عامر سے نکلا یعنی آباد کرنے والا
انہوں نے اسلام کو چوبیس لاکھ کلو میٹر پر پھیلا کر آباد کر دیا
رافضی شیعہ اُن کا نام بھی لیتے ہیں تو اقرار کرتے ہیں کہ چوبیس لاکھ کلو میٹر پہ اسلام کو آباد کرنے والا
اللہ کی شان ہے
اُن کا نام عثمان ہے جسکا معنی نایاب ہے سرخاب کا بچہ یا طاقتور اژدھا
رافضی جب اُن کا نام ھے تو اقرار کرتا ھے درِ نایاب ہیں اور بہادر و طاقتور ہیں
اُن کا نام علی ہے جس کا معنی بلندی ہے کیونکہ وہ سب سے بلند اُن کا عَلَمِ ولایت سب سے اونچا ھے
ناصبی جب اُن کا نام لیتا ھے تو اُن کی بلندی اور ولایت کی سرداری کا اقرار کرتا ھے
اُن کا نام حیدر ھے یعنی شیر جو جنگل کا بادشاہ ھوتا ھے
اُن کے نام سے ہی یقین ہوتا ھے وہ مولائے کل ہیں سب کے سردار ہیں
مگر ناصبی مجبوراً اقرار کر لیتا ھے
یہ بھی اللہ کی شان ھے
اُن کا نام معاویہ ہے جس کا معنی چیتا ہے یا طاقتور بازو والا
وہ شیطان کو بچھاڑ دیں وہ چیتے جیسے پھرتیلے ہیں
یہی وجہ ہے کہ نبی دو عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو تم سے کشتی کرے گا تم اُس کو ہرا دو گے
کیونکہ معاویہ کا معنی ہی طاقتور بازو والا ھے
رافضی جب معاویہ کہتا ھے تو اُن کی قوت و طاقت کا اقرار کر رہا ہوتا ھے
یہ بھی اللہ کی شان ھے
جو نام لیتا ھے قدرت اُس سے اقرار کروا ہی لیتی ہے وہ اگرچہ زبان سے منکر ہی کیوں نہ ہو
آئندہ صحابہ کے نام بولیں تو اُن کے معانی ذہن میں رکھیں ان شاء اللہ بہت سرور آئے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
