برائی کیوں پھیلی

اسلامی_طرزِتربیت 32

‏تركنَا النَهي عَن المُنكر حَتَى خَرج لنَا أهل المُنكَر يَنْهوننا عَن المعرُوف
ہم نے برائیوں سے روکنا چھوڑ دیا حتی کہ برے لوگ غالب آگئے اب وہ ہمیں نیکی سے روکنے لگے ہیں
باپ نے بیٹے کو
بھائی نے بھائی کو
بڑے نے چھوٹے کو
اعلی نے ادنی کو
برائی سے روکنا چھوڑ دیا تو حال یہ ہوا کہ بے نمازی کثیر ہوگئے جھوٹ و غیبت کی بھر مار ہوگئی دین کی باتوں کو قدامت پسندی کہا جانے لگا
مساجد پر بین اور سینما اوپن ہونے لگے
لبرلزم کی پرموشن اور جہاد کے خلاف ماحول سرگرم ہوگیا

برائی سے روکیں
ہاتھ سے
یا
زبان سے
یا
کم از کم دل میں برا جانیں اور اس کا مطلب یہ لیں کہ اس برائی پر خود عمل نہ کریں اور اپنی کفالت میں جو بھی اسے اس برائی سے دور رکھیں ورنہ دل میں برا جاننا خود فریبی اور اپنے آپ سے غداری ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top