ذاتی_مطالعہ 126
سلطان عبد الحمید خان ثانی رحمہ اللہ نے بڑی لاجواب بات فرمائی
لم أخش مطلقًا في يوم من الأيام من رجل متعلم إنما أتجنب هؤلاء الحمقى الذين يعتبرون أنفسهم علماء بعد قراءتهم بعض الكتب
میں کبھی بھی طالب علم سے نہیں ڈرا میں ان احمقوں سے دور رہتا ہوں جو چند کتابیں پڑھ کر خود کو عالم سمجھتے ہیں
❗مذاکرات سلطان عبد الحمید ❗
یہ حقیقت ہے چند کتابیں پڑھنے والے کو علم کا ہیضہ ہوجاتا ہے
اور پھر وہ ہر ایک کو کم علم سمجھتا ہے جبکہ جس نے علم کا سمندر دیکھا ہو وہ دریا بھی پی لے سمندر کے آگے خود کو حقیر ہی سمجھتا ہے
اور پھر جب سے صدری علوم ختم ہوئے کتابی علوم سے سوائے فتنہ و فساد کے کچھ ہاتھ نہیں آیا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
