ذاتی_مطالعہ 119
عربی محاورہ ہے
أنت تَئق و أنا مَئق فكيف نَتَّفِق
تم جلد غصہ کرنے والے اور میں جلد رو دینے والا ہوں تو یوں ہمارا گزارا کیسے ہوگا؟
❗تاریخ العروس ❗
خصوصاً میاں بیوی میں ایک غصیلہ دوسرا جلد رونے والا ہو تو گھر اچھا نہیں چلتا
میاں بیوی کو تئق و مئق نہیں ہونا چاہئے
کچھ سننا کچھ سنانا بس اسی پر زندگی گزاریں
اسی طرح دوست و احباب میں تئق مئق نہ ہوں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
