غصہ کس لیئے کریں ؟

ذاتی_مطالعہ 52

انجیل مقدس میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے
اے بندے اگر تو مجھے اس وقت یاد کرے گا جب تو غصے میں ہو تو میں تجھے اس وقت یاد کروں گا جب میں غضب میں ہوں گا
(رسالہ قشیریہ صفحہ 532)

یعنی بندہ غصے کی حالت میں لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھ لے یا اللہ کے غضب سے ڈر کر سامنے والے کو معاف کر دے تو اللہ رب العالمین بندے کو معاف فرما دے گا جب وہ قہار و جبار پکڑ فرما رہا ہوگا
لہذا اسی نیت سے نرمی کریں کہ کل مجھ پر نرمی کی جائے گی
اپنا غصہ و محبت سب اللہ کے لیئے رکھیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top