احسان کی غلامی

ذاتی_مطالعہ 45

سیدی ابو الحسن نوری فرماتے ہیں
اهرب من خير الناس أكثر مما تهرب من شرهم

جِتنا لوگوں کے شر سے بھاگتے ہو اس سے زیادہ کہ لوگوں کی بھلائی سے بھاگو

{ لطائف المنن لابن عطاء الله السکندری }
کیونکہ
الانسان عبد الاحسان
انسان احسان کا غلام ہوتا ہے

جو بھلائی کرے پھر اس کی ہر اچھی بری بات ماننی پڑتی ہے
یوں بندہ حق کہنے اور حق کے ساتھ کھڑا ہونے سے محروم رہتا ہے
لہذا جتنا ممکن ہو سکے
لوگوں کے احسان نہ لیا کریں
اِس دور میں احسان کے بدلے ایمان چھین لیا جاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top