لطائفِ_علمیہ 228
مشہور حدیث شریف کے محقق محمود شاکر کی کرسی پہ بڑا بہترین جملہ لکھا ہوا ہے
الدَّارِسُ يغلبُ الفارِس
پڑھنے پڑھانے والا شہسوار پہ غالب ہوتا ہے
عالم کے ہاتھ میں قلم تیر و تفنگ سے زیادہ مؤثر ہے
اور جاہل کے ہاتھ میں قلم دو دھاری تلوار سے زیادہ خطرناک ہے
✍️ #سیدمہتابعالم
