لطائفِ_علمیہ 227
مِن أقبَحِ أنواعِ الرّياء استخدَامُ الالتِزامِ والدّينِ وَسيلةً لكَسبِ ودِّ أحدِهم
سب سے گندی ریاء کاری یہ ہے کہ دین کو کسی ایک کی محبت حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا جائے
اپنے فنِ تقریر و تحریر و اندازِ تبلیغ سے کسی کو قائل کرنے کی کوشش کی جائے
تعلیم و تربیت کے پردے میں کسی کا فائدہ اٹھایا جائے
ہم انفرادی و ذاتی طور پہ جیسے بھی ہوں دینداری کو کسی کی توجہ حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں بناتے
تفہیمی حیثیت سے ہم لوگوں کو ایسے مشورے دیتے ہیں جو ہمارے لیئے نقصان دہ بھی ہوتے ہیں
پھر کیا ہوا ؟
کیونکہ مشورہ امانت ہے اخلاص سے دیا جائے خواہ خود نقصان اٹھانا پڑے
✍️ #سیدمہتابعالم
