رکاوٹ اور حکمت

لطائفِ_علمیہ 218

ہماری زندگی میں کبھی حادثات ضروری اور کچھ رکاوٹیں فائدہ مند ہوتی ہیں
حادثات ہمیں اپنی غلطیاں سوچنے پر مجبور کرتے ہیں اور رکاوٹیں ہمارے اندر تحمل پیدا کرتے ہیں
جیسے اسپیڈ بریکر تیز رفتاری کے باعث ہونے والے نقصان سے بچاتا ہے ویسے رکاوٹیں ہمارے جوش و جنوں میں کیئے جانے والے فیصلوں پر نظرِ ثانی کرنے پر ابھارتی ہیں
یہ بڑا لطیف و اہم نکتہ ہے اس سے فائدہ اٹھائیں
✍️ #سیدمہتابعالم

Scroll to Top