لطائفِ_علمیہ 216
سینکڑوں ماہ جمالوں میں ایک کو ترجیح ترجیح بلا مُرَجِّح نہیں ہوتی بلکہ ایک وجہَ ترجیح ہوتی ہے
مُتَجانِسَین کا اجتماع ہو تو ایک کو ساکن ہونا پڑتا ہے تاکہ دوسرا اس میں ادغام کر جائے
ساکن ہمیشہ محبوب ہی ہوتا ہے متحرک جو اپنی جگہ و منصب و ہیئت بدل لے وہی مُحِب ہے
اب وجہَ ترجیح واضح ہے اور وہ مجانںست ہے
✍️ #سیدمہتابعالم
