لطائفِ_علمیہ 209
جب تک آپ زندہ ہیں اپنے بچوں اور ماتحتوں کے لیئے مثلِ جبال کھڑے رہیں
جن بچوں کو لگے کہ ان کے سر پر کسی کو ہاتھ نہیں اُن میں خود اعتمادی نہیں ہوتی
بچہ گِر گِر کے چلنا سیکھتا ہے اسی طرح غلطیاں کر کر کے دنیا داری سیکھتا ہے
لہذا بچوں کی غلطیوں پر جَلَّاد نہ بن جایا کریں
✍️ #سیدمہتابعالم
