لطائفِ_علمیہ 183
اھل عرب ایک بات کہتے ہیں
کُلُّ شَيْءٍ إِذَا كَثُرَ رَخُصَ إِلاَّ اَلْعَقْلَ إِذَا كَثُرَ غَلاَ
ہر شے جب زیادہ ہو جاتی ہے تو سستی ہوجاتی ہے سوائے عقل کے کہ عقل جب زیادہ ہوتی ہے تو قیمتی ہوجاتی ہے
اور عقل بڑھانے کا دنیا میں سب سے بہترین طریقہ قرآن کریم پڑھنا ہے
کسبی اشیاء میں واللہ العظیم قرآن کریم سمجھ کر پڑھنے سے زیادہ کوئی شے عقل نہیں بڑھاتی
✍️ #سیدمہتاب_عالم
