خاموشی کا جام

لطائفِ_علمیہ 181

سکوت اپنی سزا ہوتی ہے یا کچھ لوگوں کو سزا ہوتی
سکوت کرنے والا اچھی طرح بند اور اُبلتی ہانڈی کی طرح ہوتا ہے
ساکت بہترین مُس٘کِت ہوتا ہے
مُس٘کِت زبانِ حال سے کہتا ہے

میرا جام چھونے والے تیرا ہاتھ جل نہ جائے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top