اپنی ڈالی کو پہچانیں

لطائفِ_علمیہ 166

پھول کسی ڈالی سے جُڑا ہے ہو تو نکھرا رہتا ہے

اگر آپ اسے توڑ کر آزاد کریں گے تو مرجھا جائے گا

اسی طرح آپ کسی سے بندھے ہیں کوئی آپ سے بندھا ہے
جب ایک دوسرے کو آزاد کریں گے مرجھا جائیں گے
لہذا اپنی ڈالی کو پہچان کر مضبوطی سے پکڑ کر رکھیں
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top