لطائفِ_علمیہ 165
وعدہ شکنی کبیرہ گناہ ہے
کیونکہ مومن کے دل کو آس لگا کر بے آس کرنا دل دکھانے والی بات ہے
اور مومن کا دل دکھانا کبیرہ گناہ ہے
جبکہ مومن کا دل خوش کرنا عظیم عبادت ہے
کیونکہ مدارتِ قلبِ مومن مزاجِ اسلام کا اہم ترین پہلو ہے
✍️ سید مہتاب عالم
