لطائفِ_علمیہ 162
و لَو اِنِّي خُلِقتُ بِغيرِ قلبٍ
لكُنتُ أُحِبُّها بِالكِليتَي٘ن
اگر میں بغیر دل کے پیدا ہوتا تو پھر بھی اس سے اپنے دو گُردوں سے محبت کرتا
کیسا ہی لاجواب شعر ہے
اگر میں سلطان ہوتا تو اس شاعر کو ایک کروڑ روپے انعام دیتا
✍️ #سیدمہتابعالم
