لطائفِ_علمیہ 158
رشتہ دار یا دوست امیر ہو تو اس کی ناراضی وبالِ جاں بن جاتی ہے
اگر غریب ہو تو اس کی ناراضی راحتِ جاں اور اس سے تعلق باقی رکھنا وبالِ جاں بن جاتا ہے
ذلیل لوگ گھٹیا تعلق داریاں
✍️ #سیدمہتاب_عالم