لطائف_علمیہ 141
عذاب کی دو قسمیں ہیں
معجل اور مؤجل
معجل جو دنیا میں ہی اذیت ہو مثلاً ظالم حکمران و منہگائی کا طوفان
موجل جو قبر و جہنم میں ہوگا
دونوں قِسموں کے لیئے استغفار اور کلمہ طیبہ کی کثرت مفید ہے
کچھ عذاب تعلق دار لوگوں کی صورت میں بھی آتے ہیں
اور کچھ نعمتیں بھی تعلق دار لوگوں کی صورت میں ملتی ہیں
✍️ سید مہتاب عالم
