ہمارے دل میں رات ہے یا دن ہے؟

لطائفِ_علمیہ 131

الليلُ في القلبِ لا في عتمةِ الأُفقِ

رات تو دل میں ہوتی ہے نہ کہ افق کے اندھیرے میں

ہمارے دل میں رات ہے یا دن ہے؟

کچھ رویئے اتنا گہرا اثر چھوڑتے ہیں
چمکتے دل میں اندھیرا بسا دیتے ہیں تو دل سے صدا نکلتی ہے اللہ اسے معاف نہ کرے
اس کی زندگی یوں سیاہ ہو جائے جیسے اس نے میرے لمحات کو سیاہ کیا ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top