لطائفِ_علمیہ 100
ابن تیمیہ نے کہا
مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہو مگر اس عورت کی شادی کسی اور کے ساتھ ہوگئی ہو تو محبت کرنے والا اس عورت کے حق مہر جتنا مال صدقہ کرے
تو امید ہے الله رب العزت جنت میں اس عورت کو اس مرد کی بیوی بنا دے گا
سو میں سے نناوے فیصد مرد پسندیدہ عورت سے شادی نہیں کر پاتے
اب ایک ہی حل ہے وہ ہے حق مہر کی مقدار صدقہ کریں
اور جنت میں بیوی بنانے کا سنہری موقع پائیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
