محبت کی گھٹی

لطائفِ_علمیہ 98

ہم جب چھوٹے تھے تو کہا کرتے
سبز روضہ حضور پاک صلی الله علیہ و سلم کا ہے
اور سفید روضہ صدیق اکبر رضی الله عنہ کا ہے

یعنی گھٹی ہی ایسی ملی کہ یارِ غار و مزار کی عظمت و رفعت کے قائل ہیں
ولله الحمد
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top