ایک نقطے کا نقطہ

لطائفِ_علمیہ 84

جتنی محبت کرتے ہیں اتنی محنت کر لیں تو کامیاب ہو جائیں گے
جو نقطہ نیچے رکھا ہے اسے اوپر کر دیں
بے کار سے کار آمد ہو جائیں گے
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top