عِل٘م میری زوجہ ہے

لطائفِ_علمیہ 79

العلم زوجتى امهرتها عمرى

عِل٘م میری زوجہ ہے جس کا حق مہر میں نے اپنی ساری عمر رکھا ہے

حقیقی طالبِ علم کی یہی شان ہے

بے شمار علماء و فضلاء نے علم کے نشے میں مسرور رہنے کی وجہ سے شادی نہیں کی تھی

عِل٘م کا نشہ سب نشوں سے بڑھ کر مزے والا نشہ ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top