ایک نکتے کا فرق

لطائفِ_علمیہ 56

غموم و عموم میں ایک نکتے کا فرق ہے
یہ نکتہ نکل جائے تو بندہ عام و بے کار ہو جاتا ہے
غم خاص کرتا ہے
خاص میں بھی نکتہ ہے جبکہ عام تو عام ہے

سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top