لطائفِ_علمیہ 34
جس شخص سے آپ کا مفاد جس سطح { مدت, مستقل و عارضی} کا ہو اسے اس سطح پر جا کر چھوڑیں
دنیا کو چھوڑ سکتے ہیں؟
مثلاً دنیا دار کو دنیا کے لیئے چھوڑ دیں
کیونکہ یہ تعلق عارضی ہوتا ہے
دین کو چھوڑ سکتے ہیں؟
تو دین دار کو کبھی نہ چھوڑیں کہ جنت تک کام آئے گا
روح کو چھوڑ سکتے ہیں؟
روح سے متعلق شخص کو کبھی نہ چھوڑیں کہ اسے چھوڑا تو روح نکل جائے
✍️ سید مہتابِ عالم
