آدھا سچ

لطائفِ_علمیہ 26

جھوٹ سے کئی گنا زیادہ آدھا سچ خطرناک ہوتا ہے
مثلاً بیوی شوہر کو کہے
نامعلوم نمبر سے کال آئی تھی میں نے کاٹ دی
یہ آدھا سچ ہے
جبکہ دوسری بار کال آئی تو بات آگے بڑھی تھی
ایک دوست دوسرے کو کہے
میں نے آپ کے پیسے دینے تھے مگر خاندان میں فوتکی ہوگئی
خاندان میں کوئی فوت ہوگیا یہ آدھا سچ ہے
مگر اس کے پیسے وہاں لگے نہیں یہ پورا سچ ہے
آدھا سچ جان لے لیتا ہے لہذا ایسے لوگوں سے بچیں جو آدھا سچ بولتے ہیں
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top